All about Journalist Farnood Rumi

Post Top Ad

Post Top Ad

Showing posts with label who is farnood rumi. Show all posts
Showing posts with label who is farnood rumi. Show all posts
July 12, 2022

فرنود رومی کون ہیں؟

مختصر تعارف:

فرنود رومی مالیگاؤں کے ایک منجھے ہوئے اور اردو زبان و ادب پر زبردست پکڑ رکھنے والے صحافی ہیں، جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران مالیگاؤں کے تقریباً مکمل حالات کا کوریج کیا ہے اور اپنے ویڈیوز کے ذریعےگھروں میں دہشت کے مارے لوگوں کی ڈھارس بندھائی ہے.

تعلیم: 

بی کام، ایم بی اے، ڈپلومہ ان بزنس مینجمنٹ، ڈپلومہ ان ہوٹل اینڈ ٹورزم مینیجمنٹ، ڈپلومہ ان سائیکولوجی، ڈپلومہ ان سول انجینئرنگ